Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ریا سین نے بکنی میں کرا ڈالا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

 بالی ووڈ اور بنگالی فلموں کی اداکارہ ریا سین آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ ریا فلمی کنبہ کے ساتھ ہی راج گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ انہوں نے کافی کم عمر میں اپنی اداکاری کی شروعات کی تھی ۔

ریا سین نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے ۔ ان کی یہ تصویر فوٹوگرافر ڈببو رتنانی نے کلک کی ہے ۔ تصویر میں ریا براون کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر کو ان کے فینس بھی کافی پسند کررہے ہیں ۔ اداکارہ کی تصویر پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

ادکارہ ریا سین اپنی بولڈ شخصیت کیلئے بھی مشہور ہیں ۔

ریا سین سوشل میڈیا پر اکثر اپنے ہاٹ اینڈ بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.