رائل بلیو ڈریس پہن کر اداکارہ کا گلیمرس فوٹو شوٹ، بولیں، شاہی بننے کیلئے خود سے وفادار رہو
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں فلم ‘جولی 2’ فیم اداکارہ رائے لکشمی کے گلیمرس انداز کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے، ‘شاہی بننے کے لیے اپنے آپ سے وفادار رہو۔’
اداکارہ رائے لکشمی (Raai Laxmi) نے انسٹاگرام پر اپنا تازہ ترین فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا رہا ہے کہ وہ لمبے شارٹ اسٹائلش لباس میں پوز دے رہی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں فلم ‘جولی 2’ فیم اداکارہ رائے لکشمی کے گلیمرس انداز کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے، ‘شاہی بننے کے لیے اپنے آپ سے وفادار رہو۔’
رائے لکشمی کی تصاویر پر لوگ زبردست تبصرے کر رہے ہیں۔ ان کی تصاویر کو ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔ ان کی پوسٹ وائرل ہو رہی ہے۔ فینس تبصرے کرتے نہیں تھک رہے۔ اداکارہ کا شاہی لک دیکھ کر ایک یوزر نے انہیں شادی تک کی پیشکش کر دی۔