اداکارہ نے بکنی پہن کر دکھائی ایسی ادا، تصویر دیکھ کر فینس نے لگادی کمنٹس کی جھڑی
ٹی وی اداکارہ کنیکا مان لگاتار اپنے فینس سے وابستہ رہتی ہیں ۔ فینس کے ساتھ اپنی زنددگی سے وابستہ چیزیں بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ کنیکا نے اب خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کنیکا بکنی پہن کر پول میں ادائیں بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ کنیکا کی تصاویر فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔ فینس لگاتار کنیکا کی تصویر پر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ بتادیں کہ کنیکا سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر کنیکا کے سات ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔
سات اکتوبر 1993 کو ہریانہ میں پیدا ہوئی کنیکا ایک مشہور ٹی وی اداکارہ ہیں ۔ لوگ پیار سے انہیں کننو بھی بلاتے ہیں ۔ کنیکا کو ٹی وی کی عالیہ بھٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی کنیکا سال 2018 میں ٹیلی کاسٹ ہوئے شو گڈن تم نہ ہوپائے گا سے ٹی وی دنیا میں قدم رکھا تھا ۔ اس سیریل میں کنیکا نے اہم کردار نبھایا تھا ۔
کنیکا ٹی وی کے ساتھ ساتھ پنجابی گانوں میں نظر آچکی ہیں ۔ کنیکا کا نام بگ باس 16 کو لے کر بھی سرخیوں میں ہے ۔انا جارہا ہے کہ اس سیزن میں کینکا کی انٹری یقینی ہے ۔
کنیکا سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں ۔کنیکا کے انسٹاگرام پر سات ملین سے بھی زیادہ فالوورس ہیں ۔ کنیکا لگاتار اپنی تصاویر بھی فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔