Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پون سنگھ کی کو اسٹار نے خوب کھیلا ڈانڈیا، گارجیس لُک میں نظر آئیں اداکارہ

گریما پریہار (Garima Parihar) ایک ہندوستانی ماڈل ہیں اور دھیرے دھیرے انڈسٹری میں اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ بھوجپوری اسٹار پون سنگھ (Pawan Singh movie) اور روی کشن کی فلم ‘میرا بھارت مہان‘ (Mera Bharat Mahan) میں کام کرچکیں اداکارہ اپنے گارجیس لُک سے بھی فینس کا اٹینشن لیتی ہیں۔ اس گیلری میں ہم آپ کو گریما کے نوراتری لُک سے لے کر کیزوئل لُک کی تصاویر کی کچھ جھلکیاں دکھا رہے ہیں۔

حال ہی میں گریما نے نوراتری لُک کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ٹریڈیشنل لُک میں نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا، Keep calm and play Dandiya’ ’یعنی امن وامان برقرار رکھیں اور ڈانڈیا کھیلیں۔ HAPPY NAVRATRI’

Leave A Reply

Your email address will not be published.