Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رانی چٹرجی نے فلانٹ کی سادگی بھری خوبصورتی، فینس نے کہہ دی یہ بڑی بات

 بھوجپوری اداکارہ رانی چٹرجی (Rani Chatterjee) نے انسٹا گرام پر اپنا سادگی بھرا انداز شیئر کیا ہے۔ ان کی سادگی والی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہیں۔ اس میں ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ مسکراہٹ نے ساری لائم لائٹ چرا لی ہے۔ فینس بھی جم کر تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں۔

بھوجپوری کی فٹنس کوئن (Bhojpuri Fitness queen) رانی چٹرجی (Rani chatterjee) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ مسلسل خود سے متعلق پوسٹ فینس کے ساتھ جم سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں وہ اکثر انہیں اپنی فٹنس (Rani chatterjee Fitness) کو فلانٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ مگر اس بار انہیں اپنی سادگی بھری خوبصورتی فلانٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

رانی چٹرنی نے انسٹا گرام (Rani chatterjee Instagram) پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہے۔ تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا، ’سادگی میں ہی خوبصورتی ہے‘۔ انہوں نے پک کریڈٹ کو سیکرٹ رکھا ہے اور ساتھ ہی لو کا ہیش ٹیگ بھی دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.