Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نکی تنبولی نے ڈیپ نیک ڈریس میں شیئر کی بولڈ تصاویر، سکیش چند شیکھر معاملے میں سرخیوں میں ہیں

بگ باس 14 سے مقبولیت حاصل کرنے والی ساوتھ انڈین اداکارہ نکی تنبولی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹائلش بھی ہیں اور یہ بات ان کے سوشل اکاونٹ سے بھی ظاہر ہوتی ہے، جہاں پر وہ آئے دن ہی ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائلش فوٹو ڈالتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کرکے فینس کا اٹینشن لیا ہے۔ آئیے ڈالتے ہیں نکی تنبولی کی تازہ ترین تصاویر پر ایک نظر۔

تازہ ترین تصاویر میں نکی تنبولی بے حد بولڈ نظر آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی ان کی تصاویر پر نظریں مرکوز ہیں۔ ڈیپ نیک والے آوٹ فٹس میں نکی تنبولی اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کر رہی ہیں۔

اداکارہ دھیرے دھیرے انڈسٹری میں اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ وہ دن بدن اپنے سجلنگ لُک کو پیش کرکے لوگوں کا اٹینشن لیتی ہیں۔

نئی تصاویر کو دیکھ کر تمام لوگ نکی تنبولی کی تعریف کر رہے ہیں تو کچھ اداکارہ سے متعلق مزاحیہ کمنٹ بھی کر رہے ہیں۔

ایک صارف نے اداکارہ کے بولڈ لُک کو دیکھ کر راگنی ایم ایم ایس 3 کاسٹ، لکھا تو وہیں ایک صارف نے لکھا، شیرنی یہ آنکھیں ہیں تمہاری۔ ایک صارف نے نکی تنبولی کی تصاویر پر کمنٹ کیا، ’ماشاء اللہ۔ نظر نہ لگے‘۔ تو وہیں ایک نے لکھا، آپ کو دیکھ کر میرا وائرل فیور ٹھیک ہوگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.