Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرتی کھربندا لال ڈریس میں نظر آئیں اسٹائلش، فینس کے لئے نظریں ہٹانا ہوا مشکل

کرتی کھربندا (Kriti Kharbanda) کافی خوبصورت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ سے فینس کی توجہ کھینچی ہے، جس میں وہ لال رنگ کی خوبصورت ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔

کرتی کھربندا (Kriti Kharbanda) نے اپنی نئی تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنا لیا ہے، جس میں ان کا اسٹائل دیکھتے ہی بنتا ہے۔ وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

کرتی کھربندا نے انسٹا گرام پر یہ تصاویر ایک دن پہلے ہی شیئر کی تھیں، جس پر کئی لاکھ سے زیادہ لائکس مل گئے ہیں۔

کرتی کھربندا اسٹائلش لال ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ فینس اس سے اپنی نظریں نہیں ہٹا پا رہے ہیں۔

کرتی کھربندا فلورل پرنٹیڈ باڈی کان ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.