Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نے انجوائے کرتے ہوئے ہوئے اپنی کئی تصاویرکیں شیئر،اوتار دیکھ کر فینس کےاڑ گئے ہوش

ٹی وی کی مشہور اداکارہ آمنہ شریف کام سے بریک لے کر مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ اس درمیان اداکارہ نے انجوائے کرتے ہوئے ہوئے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ آمنہ شریف کا یہ اوتار دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔

اداکارہ نے سال 2007 میں شو کہیں تو ہوگا میں کشش سنہا کا کردار نبھایا تھا، جس کو گھر گھر سب سے زیادہ پسند کیا گیا تھا ۔

اداکارہ نے ٹی وی شوز ہی نہیں بلکہ فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔ سال 2009 میں بالی ووڈ فلم آلو چاٹ کے ساتھ انہوں نے اپنے فلمی سفر کی شروعات کی تھی ۔

آمنہ شریف پرنٹیڈ برالیٹ اور گلابی پینٹ میں گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

آمنہ شریف بھورے رنگ کی ڈریس میں ایک ملتی جلتی برالیٹ کے ساتھ شاندار لک دے رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.