Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نمرتا ملّا کے ساتھ رومانس کرتے ہوئے نظر آئے پون سنگھ، بولڈ تصاویرکیں شیئر

بھوجپوری سپر اسٹار اداکار کھیساری لال یادو (Khesari lal yadav) کے ساتھ ’دو گھونٹ (Do Ghoont)‘ میں نظر آچکیں اداکارہ نمرتا ملّا (Namrita Malla) اکثر اپنے بولڈ اداوں سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ آئے دن سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ ایسا شیئر کرتی ہیں، جس پر فینس کا دھیان جانا لازمی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے پاور اسٹار کہے جانے والے پون سنگھ کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

پون سنگھ کے ساتھ نمرتا ملا کا سجلنگ انداز دیکھنے کو ملا۔

تصویر میں دونوں ایک دوسرے کے بے حد قریب نظر آرہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.