Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور سے ملائیکہ اروڑہ تک، یہ اداکارہ اس ہفتے شاندار ڈریس میں آئیں نظر

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor)، رشمیکا مندانا، ملائیکہ اروڑہ سمیت کئی اداکارہ کو پیپرا جی نے ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا۔ یہ سبھی اداکارہ کسی کام سے گھر سے نکلی ہوئی تھیں۔ انہوں نے اپنے خوبصورت آوٹ فٹ میں لوگوں کی توجہ کھینچی۔

جھانوی کپور نارنگی باڈی کان ڈریس میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ کالے رنگ کی فٹ ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

رشمیکا مندانا میچنگ بلیزر کے ساتھ پنک چیک ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

نورا فتیحی سفید سلور ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.