سائیکل کے ساتھ پوز دیتے ہوئے سنی لیونی نے کہا،-اگلا اسپلٹ ولا
ایڈلٹ انڈسٹری کے بعد بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد ساوتھ میں انٹری کرنے والی اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) فلم ’اوہ مائے گھوسٹ (Oh My Ghost)‘ سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان اب انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے، جس میں اسٹائلش انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔
فلم ‘اوہ مائے گھوسٹ‘ (Oh My Ghost) سے سنی لیونی کا فرسٹ سنگل ‘دمنگا‘ (Dumanga) کا ویڈیو ریلیز کیا جاچکا ہے، جس میں ان کا لنگی ڈانس دیکھنے کے لئے ملا۔ اس درمیان اب انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔
سنی لیونی کو تازہ ترین تصاویر (Sunny Leone Latest Photos) میں اسٹائلش دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں وہ سائیکل کے ساتھ پوز دے رہی ہیں اور تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا، ’اگلے اسٹاپ اسپلٹ ولا‘۔ ان کے کیپشن سے ایک بات ظاہر ہے کہ اگلے ٹی وی شو اسپلٹ والا میں نظر آنے والی ہیں۔
سنی لیونی کے پوسٹ پر لوگ خوب کمنٹس کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، ’ارے میم آپ کی اگلے پہیہ میں ہوا نہیں ہے‘۔ دوسرے نے لکھا، ’سائیکل بھی پاور میں آگیا‘۔ تیسرے نے لکھا، ‘میڈم سائیکل کی آگے والا ٹائرپ پنچر ہے۔ آپ اب گھر کیسے جاو گی۔ آپ کہیں تو میں آجاوں آپ کو چھوڑںے‘۔