اس مشہور اداکارہ نے بیڈ روم سے شیئر کردی اتنی بولڈ تصاویر، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات
بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک کو بھلے ہی اپنے اداکاری کریئر کے دم پر زیادہ کامیابی نہیں ملی ہو، لیکن انہوں نے اپنی بولڈنیس سے سب کا دھیان کھینچ لیا ہے ۔ تقریبا ہر دن وہ اپنے لکس سے لوگوں کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنی بولڈ تصاویر سے سرخیوں میں ہیں ۔
کھیساری لال کے ساتھ تیرے میرے درمیان میوزک ایلبم میں کام کرچکیں اداکارہ نیہا ملک ان دنوں بیک ٹو بیک انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں ۔
اداکارہ کی نئی تصاویر سے سوشل میڈیا یوزرس اپنی نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔
ان تصویروں کے ذریعہ انہیں ٹرولس کا شکار ہونا پڑ رہا ہے ۔