اس اداکارہ نے باتھ روم میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس کے اڑگئے ہوش! تصاویر وائرل
سرشٹی کو اکثر اپنے شوز میں سیدھی سادی اور سنسکاری بہو یا بیٹی کے کردار میں دیکھا جاتا ہے ، تاہم وہ پردے ہٹ کر اصل زندگی میں کافی بولڈ ہیں اور اپنی بولڈنیس سے کسی بھی اداکارہ کو آسانی سے مات دیدیتی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی تازہ تصاویر سے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی تازہ تصاویر سے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
تصاویر میں سرشٹی بلیک اینڈ وہائٹ پرنٹیڈ بیک لیس سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ اس دوران وہ باتھ ٹب میں لیٹ کر الگ الگ خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔
تصاویر میں اداکارہ کا گلیمرس اور خوبصورت اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ، جس پر فینس اپنی نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔