Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نیہا شرما نے اب انسٹاگرام پر شیئر کردی ایسی تصویر، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

اداکارہ نیہا شرما نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں ہاٹ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

اداکارہ نیہا شرما نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں ہاٹ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصاویر میں انہوں نے بلیک کلر کی بکنی پہن رکھی ہے اور وہ کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

تازہ تصاویر میں میں اداکارہ نیہا شرما نے بلیک کلر کی بکنی پہن رکھی ہے ۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں اور وہ ایک شیشے کے پیچھے کھڑے ہوکر فوٹوشوٹ کرا رہی ہیں ۔

اداکارہ نیہا شرما کیمرہ کی جانب قاتلانہ انداز میں دیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے دو دل کی ایموجی بھی شیئر کی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.