پول میں اترکر اس حسینہ نے شیئر کردی ایسی ایسی تصاویر، فینس رہ گئے دنگ
40 سال کی عمر میں اداکارہ صوفی چودھری نے ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں ۔
بالی ووڈ میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں، جنہوں نے زیادہ عمر ہونے کے باوجود شادی نہیں کی اور اپنی زندگی پوری مستی کے ساتھ گزار رہی ہیں ۔ ایسی ہی ایک اداکارہ صوفی چودھری ہیں ۔ اب 40 سال کی عمر میں اداکارہ صوفی چودھری نے ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں ۔
تازہ تصاویر اداکارہ صوفی چودھری بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔
تصاویر میں صوفی چودھری بکنی پہن کر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔