تمنا بھاٹیہ کو پیپراجی نے لگزری بیگ کے ساتھ کیا اسپاٹ، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران
تمنا بھاٹیہ (Tamannaah Bhatia) ان دنوں اپنی اگلی فلم ‘ببلی باونسر‘ کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ تمنا بھاٹیہ کو حال ہی میں جب پیپراجی نے دیکھا تو وہ ‘بربری ٹوٹے‘ کے بیگ کے ساتھ نظر آئیں، جس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
تمنا بھاٹیہ (Tamannaah Bhatia) اپنی فلموں کے علاوہ اپنے فیشن سینس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں وہ ایک لگزری بیگ تھامے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
تمنا بھاٹیہ نے ’برباری ٹوٹے‘ کا بیگ کیری کیا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس بیگ کی قیمت 90 ہزار روپئے ہے۔
تمنا بھاٹیہ کو کیزوئل آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔