سنی لیونی نے مالدیپ میں سمندر کنارے دئے ایسے پوز، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
سنی لیونی مالدیپ سے اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرکے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ وہ تصویروں میں گلیمرس لگ رہی ہیں اور سمندر کنارے ٹہلتے ہوئے اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
سنی لیونی نے بالی ووڈ میں اپنا ایک خاص مقام بنا لیا ہے ۔ انہیں انوراگ کشیپ کی فلم میں کام کرنے کا موقع ملا ہے ۔ وہ فی الحال مالدیپ میں زندگی کا لطف اٹھا رہی ہیں، جہاں سے وہ اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں ۔
سنی لیونی مالدیپ سے اپنی دلکش تصویروں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ وہ فینس کو چھٹیوں پر جانے کی ترغیب دے رہی ہیں ۔
سنی لیونی کلرفل بکنی میں شارٹس اور لانگ شرٹ کے ساتھ گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
سنی لیونی بکنی میں اپنا ٹونڈ فیگر فلانٹ کررہی ہیں ۔