Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شمع سکندر نے شرٹ کے بٹن کھول کر کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے ہکا بکا

ٹی وی کی مشہور اداکارہ شمع سکندر ان دنوں اپنے ہاٹ فوٹوشوٹ کی وجہ سے کافی سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان شمع سکندر نے اپنی ایک اور تصویر شیئر کی ہے ، جس نے انٹرنیٹ پر تباہی مچادی ہے ۔

اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ بلیک کلر کی برالیٹ اور میچنگ شرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔
خاص بات یہ ہے کہ اداکارہ شمع سکندر نے اپنی شرٹ کے بٹن کو کھول رکھا ہے اور اپنی برالیٹ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.