Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

برہماستر کی کامیابی کے بعد مونی رائے سمندر میں مستی کرنے پہنچیں،ایسا مچ گیا تہلکا

مونی رائے نے ‘برہماسترا پارٹ 1: شیوا’ میں زبردست پرفارمنس دی ہے۔ آڈینس سے لے کر فلمی ناقدین تک نے ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ وہ فلم میں ولن بنی ہیں۔

‘برہماستر’ کی کامیابی کو دیکھ کر مونی رائے ان دنوں مالدیپ میں مستی کر رہی ہیں۔ وہ مسلسل مالدیپ کی چھٹیوں کی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ انہوں نے کچھ وقت قبل دو تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ اس سے پہلے بھی انہوں نے بکنی کی کئی تصاویر شیئر کیں اور ایک لمبا نوٹ لکھا۔

مونی رائے نے ‘برہماسترا پارٹ 1: شیوا’ میں زبردست پرفارمنس دی ہے۔ آڈینس سے لے کر فلمی ناقدین تک نے ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ وہ فلم میں ولن بنی ہیں۔

مونی حال ہی میں اپنی فلم ‘بر ہماسترا’ کی کامیابی سے لطف اندوز ہونے مالدیپ پہنچی ہیں۔ انہوں نے پنک بکنی میں تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے کالے چشمے کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا ہے۔

اس سے قبل مونی رائے نے سیاہ بکنی مونوکونی میں تصاویر شیئر کی تھیں اور ایک لمبا نوٹ لکھا۔ ان تصاویر میں وہ سمندر کے پانی میں مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.