Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بھوجپوری اداکارہ نے بیڈ روم میں دکھایا اپنا دلکش انداز، سفید ڈریس میں دیئے سجلنگ پوز

بھوجپوری کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ مونالیسا (Monalisa) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھانے کا ایک بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں۔ فینس بھی بے صبری سے ان کی نئی پوسٹ کا انتظار کرتے ہیں، وہ اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر فینس کے لئے کچھ نہ کچھ شیئر کرتی ہیں۔ اب اداکارہ نے بیڈروم کی تصاویر سے انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ہے۔

ٹی وی سیریل ’نظر‘ سے گھر گھر میں ‘ڈائن‘ کردار سے مشہور اداکارہ مونالیسا نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کو انسٹا گرام اکاونٹ سے شیئر کیا ہے۔ اس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ سفید رنگ کی منی فراک میں دکھائی دے رہی ہیں اور دلکش ادائیں دکھا رہی ہیں۔ اس میں انہیں پوز دیتے ہوئے دیکھ کر فینس کافی ایکسائیٹیڈ ہیں۔

انترا بسواس عرف مونالیسا نے تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی سبھی کو گڈ مارننگ وِش کیا ہے۔ گڈ مارننگ وش کرنے کے ساتھ ہی اداکارہ نے سفید ہنس بھی شیئر کیا ہے۔ ان کی تصویر کو ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر میں اداکارہ کا لُک (Monalisa glamorous photos) دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ اس میں وہ بے حد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ان کی دلکش ادائیں تو کمال کی ہیں۔ اس میں ان کے لُک کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.