اداکارہ آمنہ شریف نے سمندر کنارے ایسی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ، فینس کی اڑگئی نیند، دیکھئے تصاویر
اداکارہ آمنہ شریف ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ وہ اپنے اسٹائلش لک کی وجہ سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔
اداکارہ آمنہ شریف اپنی تازہ تصویروں کے ذریعہ فینس کو چھٹیوں میں جانے کی ترغیب دے رہی ہیں ۔
آمنہ شریف فی الحال مالدیپ میں شاندار وقت گزار رہی ہیں، جس کی جھلک ان کی تازہ تصاویر میں دکھائی دیتی ہیں ۔
آمنہ شریف برالیٹ اور اس سے ملتی جلتی اسکرٹ میں شاندار لگ رہی ہیں ۔