Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ زرین خان کا ہاٹ فوٹوشوٹ دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کو گلیمرس انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔

زرین خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں گلیمرس انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

انہوں نے ایک خوبصورت ڈریس پہن رکھی ہے ۔ اس کے علاوہ انہیں کافی شاندار میک اپ بھی کررکھا ہے ۔

زرین خان نے اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے لپسٹک بھی لگا رکھی ہے اور ان کے بال کھلے ہوئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.