Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس اداکارہ نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، فینس رہ گئے ہکا بکا! دیکھئے وائرل تصاویر

بالی ووڈ فلم تارے زمیں پر میں ایشان کشن کی ماں کا کردار نبھا چکیں اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بکنی تصویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ۔

بالی ووڈ فلم تارے زمیں پر میں ایشان کشن کی ماں کا کردار نبھا چکیں اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بکنی تصویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ۔ اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : اتوار کی صبح کی شروعات، آج کے دن کا آپ کا ورزش کیلئے کیا پلان ہے ۔

تازہ تصویر میں اداکارہ پنک کلر کی مونی کنی میں سوئمنگ پول میں بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ نیز اداکارہ اپنی فٹ اور ٹونڈ باڈی بھی فلانٹ کرتی دکھ رہی ہیں ۔

اداکارہ ٹسکا چوپڑا کی تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے اور فینس بھی تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.