اداکار یش داس گپتا کے ساتھ ویکیشن پر نظر آئیں اداکارہ نصرت جہاں، سامنے آئی تصاویر
نصرت جہاں ہمیشہ ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ خاص طور پر وہ اپنے سجلنگ اوتار کے لئے زیادہ اٹینشن لیتی ہیں۔ ان دنوں نصرت جہاں اپنے پارٹنر بی جے پی لیڈر اور اداکار یش داس گپتا کے ساتھ ویکیشن پر ہیں اور اسی درمیان انہوں نے اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔
نیلے سمندر کنارے کے کنارے دلکش مناظر کے ساتھ پوز دیتی ہوئیں نصرت جہاں بہت جاذب نظر آرہی ہیں۔
کچھ دن پہلے بھی نصرت جہاں یش داس گپتا کے ساتھ ویکیشن پر پہنچی تھیں۔
اداکارہ بلو اور پنک رنگ کے کامبینیشن والے بکنی آوٹ فٹس میں اپنے اسٹائلش انداز سے فینس کو اپنی طرف راغب کر رہی ہیں۔
ملٹی کلر کا سارانگ نصرت جہاں کے ماڈرن لُک کو اور بھی زیادہ دلکش بنا رہا ہے۔
اداکارہ نصرت جہاں کسی خوبصورت لوکیشن پر یش داس گپتا کے ساتھ کوالٹی ٹائم بتانے پہنچی ہیں۔