Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

صوفی چودھری نے بلو گاون میں دکھائیں اپنی گلیمرس ادائیں، مرکوز ہوئیں فینس کی نظریں

صوفی چودھری (Sophie Choudry) اپنے کمال کے فیشن سینس سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ اداکارہ نے ایک بار پھر نیٹجنس کو اپنی گلیمرس اداوں سے مسحور کردیا ہے۔ وہ نیلے گاون میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرکے سرخیوں بٹور رہی ہیں۔

صوفی چودھری (Sophie Choudry) نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا زبردست انداز دیکھ کر فینس حیران رہ گئے ہیں۔ وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

صوفی چودھری نیلے رنگ کے گاون میں شاندار لگ رہی ہیں۔

صوفی چودھری چمچماتے ہوئے گاون میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

صوفی چودھری سلور ڈریس میں بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.