کافی بڑی ہوگئی ہیں ’کسوٹی زندگی کی‘ میں اسنیہا کا رول نبھانے والیں شریا شرما
شریا شرما نے بہت ہی کم عمر سے اداکاری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے چھوٹے پردے سے اداکاری میں ڈیبیو کیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کئی بالی ووڈ فلموں میں بھی نظر آئیں۔ شریا شرما کو گھر گھر پہچان ٹی وی سیریل ‘کسوٹی زندگی کی‘ سے ملی تھی۔
چھوٹے پردے سے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنا کیریئر شروع کرنے والیں شریا شرما اب کافی بڑی ہوچکی ہیں۔ جی ہاں، شریا شرما کی تصاویر آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ واضح رہے کہ 25 سال کی شریا شرما ہماچل پردیش کے پالم پور کی رہنے والی ہیں۔ شریا شرما کو بیسٹ چائلڈ آرٹسٹ کے لئے نیشنل فلم ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔
شریا شرما نے بہت ہی کم عمر سے اداکارہ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
انہوں نے چھوٹے پردے سے اداکاری میں ڈیبیو کیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کئی بالی ووڈ فلموں میں بھی نظر آئیں۔