Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نصرت جہاں نے سمندر کے درمیان کرایا ایسا فوٹو شوٹ، تصاویر سے نہیں ہٹ رہی ہے نظر

بنگالی اداکارہ اور ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ اپنا بولڈ اوتار شیئر کرتی رہتی ہیں۔ کبھی وہ ریولنگ اسکرٹ اور برا میں تو کبھی بکنی میں تصاویر کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ سمندر کے درمیان سے شیئر کی ہے۔

دراصل، نصرت جہاں (Nusrat Jahan) ان دنوں فی فی آئس لینڈ میں ویکیشن (Nusrat Jahan Vacation Pics) انجوائے کر رہی ہیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تباہی لا رہی ہیں۔ فینس ان کی تصاویر کو دیکھ کر آوٹ آف کنٹرول ہو رہے ہیں۔ تصاویر میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ نیلے رنگ کی برا اور اسکرٹ میں بے حد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

نصرت جہاں کا دلکش انداز (Nusrat Jahan Photos) فینس کو کافی پسند آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں اداکارہ کے سمندر کے درمیان حسن کا جلوہ بکھیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ نیلی ڈریس میں نیلے سمندر میں کمال کی لگ رہی ہیں۔ اس میں نظارہ دیکھتے ہی بن رہا ہے۔

تصاویر میں اداکارہ نے چشمہ، ہیٹ اور لائٹ میک اپ میں اپنے لُک کو مکمل کیا ہے۔ نصرت جہاں بالوں سے بھی کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان کے آس پاس کا نظارہ وادیوں والا ہے، جو بے حد ہی پیار ہے۔ نیچر کے ساتھ ان کی خوبصورتی کمال کی لگ رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.