اداکارہ تارا ستاریہ نے اپنے انوکھے اسٹائل سے کھینچا فینس کا دھیان، دیکھئے وائرل تصاویر
اداکارہ تارا ستاریہ بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ہیں، جنہیں فینس نے پچھلی مرتبہ فلم ایک ویلن ریٹرنس میں دیکھا تھا ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کرکے نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ۔
اداکارہ تارا ستاریہ ہر طرح کی ڈریس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں ۔ انہیں سفید ڈریس سے کافی لگاو ہے ، مگر اس مرتبہ انہوں نے برالیٹ اور ڈینم شارٹ میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی تصاویر کو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔
تارا ستاریہ تازہ تصویروں میں برالیٹ اور شارٹس میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی خود اعتمادی قابل دید ہے ۔
تارا ستاریہ مرر ورک والی برالیٹ اور شارٹس میں گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
تارا ستاریہ نے پرنٹیڈ برالیٹ اور میچنگ پینٹ میں پوز دیا ۔