Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کبھی اسٹیج پر سویگ دکھاتے تو کبھی آئینے کے سامنے پوز دیتی ہوئی نظر آئیں مونالیسا

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا (Monalisa) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی کوئی نہ کوئی تصاویر (Monalisa Photos) اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس درمیان اب انہوں نے اپنی انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاچکا ہے۔

بھوجپوری سے لے کر ٹی وی تک میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکیں اداکارہ مونالیسا (Bhojpuri Actress Monalisa) نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر (Monalisa Latest Photos) شیئر کی ہے، جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ لال رنگ کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مونالیسا کبھی اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں تو کبھی مرر کے سامنے پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ کا زبردست سویگ دیکھنے کے لئے مل رہا ہے، جسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ مونالیسا کی یہ تصاویر (Monalisa glamorous Photos) دھنباد کے کسی ایونٹ کی ہے۔ اس میں دیکھ کر ایک بات تو واضح طور پر سمجھ آرہی ہے کہ اس ایونٹ میں انہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس دی ہے اور اس دوران انہوں نے لاکھوں دلوں کو دھڑکایا ہے۔ اس میں وہ کافی جوشیلے انداز میں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اس سے پہلے ان کا ایئر پورٹ لُک (Monalisa Airport Look) دیکھنے کے لئے ملا تھا، جس میں انہوں نے اپنی گلیمرس اداوں سے لوگوں کا دل ہی جیت لیا تھا۔ اس دوران انہیں اسٹائلش ڈریس میں دیکھا گیا تھا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.