اداکارہ شری ندھی شیٹی کی ان تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، دیکھئے وائرل فوٹوز
یش اسٹارر کے جی ایف ٹو ساوتھ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہے اور اسی سے اداکارہ شری ندھی شیٹی نے اپنے کریئر کی شروعات کی ہے ۔ کے جی ایف میں وہ راکی بھائی کے مدمقابل ہیں اور فلم کا کریز اب بھی لوگوں پر چھایا ہوا ہے جبکہ شری ندھی اسٹارر فلم کوبرا فلاپ رہی ۔ بھلے ہی شری ندھی کی فلم شائقین کو پسند نہیں آئی ہو، لیکن انہوں نے اپنی تازہ تصویروں سے فینس کو کافی متاثر کیا ہے ۔
شری ندھی نے کوبرا سے تمل سنیما میں ڈیبیو کیا تھا، لیکن ان کی پہلی فلم فلاپ ہوگئی ۔
حالانکہ اداکارہ نے تازہ تصاویر سے ہر کسی کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیا ہے ۔
شری ندھی کی تازہ تصاویر ہر کسی کو انہیں دیکھنے پر مجبور کررہی ہیں ۔