دشا پاٹنی کو بلیک ڈریس سے ہے خاص لگاو، اداکارہ کا گلیمرس اوتار دیکھ کر حیران ہوئے فینس
دشا پاٹنی (Disha Patani) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ اداکارہ نے کالے رنگ کی ڈریس میں اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں، جو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔

دشا پاٹنی نے فلم فیئر ایوارڈس 2022 میں پرفارم کیا تھا۔ اداکارہ اس تصویر میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
دشا پاٹنی نے کالے رنگ کی ڈریس میں فوٹو شوٹ بھی کروایا تھا، جو انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔