Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے سفید ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس رہ گئے حیران

 بالی ووڈ کپل ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور کو حال ہی میں اپنے کنبہ کے ساتھ فیشن ڈیزائنر کنال راول اور ارپتا مہتا کے پری ویڈنگ واش میں دیکھا گیا تھا ۔ دونوں کی پارٹی سے ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں اور ویڈیوز سامنے آئے ، جو کافی وائرل بھی ہوئے ۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے بھی اس پارٹی سے اپنے تازہ لک کی تصویریں شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اس خاص موقع پر سفید کلر کا انتخاب کیا ۔ ملائیکہ نے لہنگے کے اوپر اسی رنگ کی سفید چولی پہن رکھی ہے ۔

ملائیکہ اروڑہ کی اس چولی کا نیک اتنا زیادہ ڈیپ تھا کہ لوگوں کی نگاہیں ان کے ڈیپ نیک پر جاکر کر ٹھہر گئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.