Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جنت زبیر نے فوٹوشوٹ کیلئے پہن لی اتنی چھوٹی ڈریس، پھر دئے ایسے ایسے پوز، فینس رہ گئے دنگ

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ جنت زیبر سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر سے تہلکہ مچا رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تصاویر جم کر وائرل ہورہیں ہیں ۔

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ جنت زبیر نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے ایکٹنگ کریئر کی شروعات کی تھی اور آج وہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں ۔ جنت زبیر نے صرف 20 سال کی عمر میں ہی وہ مقام حاصل کرلیا ہے ، جس کو پانے میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔ جنت زیبر سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر سے تہلکہ مچا رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تصاویر جم کر وائرل ہورہیں ہیں ۔

اداکارہ جنت زبیر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ پیلے رنگ کی شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

جنت زبیر اس لک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ ان کی تصاویر پر سے لوگوں کیلئے نظریں ہٹانا مشکل ہوگیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.