اب ایسی ڈریس پہن کر سامنے آگئیں اداکارہ عرفی جاوید، دیکھ کر سبھی رہ گئے حیران! کہہ ڈالی ایسی بات
بگ باس او ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ عرفی جاوید آج کل سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں۔ وہ اکثر اپنے الگ لیول اور اترنگی فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اکثر ان کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کا ایک ایسا لک منظر عام پر آیا ہے، جس کی وجہ سے وہ پھر موضوع بحث بن گئی ہیں ۔

عرفی جاوید کا ایک تازہ ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔
عرفی جاوید نے اسکن کلر کی چھوٹی سی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں وہ کافی بولڈ لگ رہی ہیں۔