Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ایشا گپتا پر چڑھا بولڈنیس کا خمار، پہن لی اتنی ریویلینگ ڈریس، فینس کے رہ گئے دنگ

اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کیلئے بھی مشہور ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا جب بھی پردے پر آتی ہیں تو لوگ ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوجاتے ہیں اور ان پر سے نظریں ہٹانا مشکل ہوجاتا ہے ۔ یوں تو وہ کافی کم فلموں میں نظر آتی ہیں، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈنیس کیلئے بھی مشہور ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ ایشا گپتا نے اپنی کچھ تصاویر حال ہی میں انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گولڈن کلر کی تھائی ہائی لسٹ اور ڈیپ نیک ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور ہزاروں لوگ اس کو پسند کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.