اس حسینہ نے پھر پار کی ساری حدیں، شرٹ کے بٹن کھول کر کرایا ایسا فوٹوشوٹ، مچ گیا تہلکہ
ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری کا پرچم لہرانے والی اداکارہ شمع سکندر کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ حالانکہ وہ کچھ عرصے کافی کم پروجیکٹ میں نظر آرہی ہیں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔

اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ سفید کلر کی شرٹ اور اسکرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔
اس کے ساتھ ہی شمع نے سفید برالیٹ لیٹ پیئر کیا ہے ۔ اس مرتبہ بولڈنیس کی حدیں توڑتے ہوئے اداکارہ نے کیمرے کے سامنے شرٹ کے سبھی بٹن کھول دئے اور اپنا برالیٹ فلانٹ کیا ہے ۔