Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انوشکا شرما نے سفید شارٹ ڈریس میں شیئر کیں تصاویر، فینس ہی نہیں-سیلبس نے بھی جم کر تعریف

انوشکا شرما (Anushka Sharma) سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس سے جڑی رہتی ہیں۔ وقت وقت پر اداکارہ فینس کے ساتھ اپنی ایکٹیویٹی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ایک پارک میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma)  کی لمبے وقت سے کوئی فلم نہیں آئی ہے۔ وہ آخری بار شاہ رخ خان کے ساتھ سال 2018 میں ریلیز ہوئی ’زیرو‘ میں دکھائی دی تھیں، جس میں کٹرینہ کیف بھی اہم کردار میں تھیں۔ ایسے میں انوشکا شرما سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس سے جڑتی رہتی ہیں۔ وقت وقت پر اداکارہ فینس کے ساتھ اپنی ایکٹیویٹی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ایک پارک میں بیٹی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

تصاویر میں انوشکا شرما سفید شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انوشکا شرما کی یہ تصاویر فینس کے درمیان خوب پسند کی جارہی ہیں۔

انوشکا شرما نے اپنے لُک کو براون فلیٹس اور رسٹ واچ کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ ساتھ ہی پارک کو لے کر اپنا پیار بھی ظاہر کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.