سب کچھ بھول کر اس اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے حیران
قبول ہے سیریل سے لائم لائٹ میں آئی اداکارہ سربھی جیوتی گھر گھر مشہور ہوگئی تھیں ۔ اس سیریل کے بعد سربھی نے ٹی وی سیریل ناگن میں بھی اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ۔ اس سیریل کے بعد سربھی دن بہ دن مزید بولڈ ہوتی جارہی ہیں ۔ اداکارہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کردی ہے ، جس کو دیکھ کر فینس دنگ رہ گئے ہیں ۔

سربھی جیوتی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ باتھ ٹب میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انہوں نے کپڑے نہیں پہن رکھے ہیں ۔ تصویر میں اداکارہ سمندر کو دیکھتی نظر آرہی ہیں ۔
باتھ ٹب میں اداکارہ نے نہاتے ہوئے جیسی ہی تصویر شیئر کی تو وہ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔
تصویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا : کچھ فیلنگس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
اس کے علاوہ بھی اداکارہ نے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ سفید رنگ کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔