Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ہاتھوں میں کنگن، کانوں میں جھمکا اور انتہائی ڈیپ نیک بلاوز میں ایشا گپتا نے پھر گرائی دلوں پر بجلیاں

اداکارہ ایشا گپتا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی ہے، جس میں ان کا انداز ہر کسی کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔ اکثر ویسٹرن آوٹ فٹ میں اپنے گلیمر سے لوگوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھانے والی ایشا گپتا اس مرتبہ اپنے دیسی لک سے فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

لال لہنگے کو اداکارہ نے ایک ڈیپ نیک سلیو لیس بلاوز کے ساتھ اسٹائل کیا ہے ۔

آنے والے ویڈنگ سیزن کیلئے ایشا کا یہ لک کسی بھی ہونے والی دلہن کیلئے پرفیکٹ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.