Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نیا شرما نے فل بیک لیس مونوکنی پہن شیشے کے سامنے دئے پوز، فینس کے اڑگئے ہوش

 ٹی وی کی مشہور اداکارہ اور ایک ہزاروں میں میری بہنا سے مشہور ہوئی نیا شرما ہی اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیاں بٹورتی رہتی ہیں ۔ نیا شرما نے ناگن سمیت کئی ٹی وی شوز میں کام کیا ہے ۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اینڈ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویروں کے ذریعہ فینس کے ہوش اڑاتی ہیں ۔ اسی درمیان ایک مرتبہ پھر سے نیا شرما نے اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی ہے ۔

اداکارہ نیا شرما نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں پوسٹ کی ہیں ۔ ان تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیا بلیک کلر کی بیک اوپن مونوکنی میں نظر آرہی ہیں ۔

مونو کنی میں نیا کافی بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں اداکارہ اپنا ہاٹ بیک بھی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.