Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حد سے زیادہ بولڈ ہوئیں شمع سکندر، کیمرے کے سامنے پہن لی ایسی ڈرس، فینس رہ گئے دنگ

اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے، جس کو دیکھنے کے بعد ہر شخص کے پسینے چھوٹ گئے ہیں ۔

ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی بہترین اداکاری کا پرچم لہرانے والی اداکارہ شمع سکندر کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ کافی کم وقت میں انڈسٹری میں الگ شناخت حاصل کرچکی ہیں ۔ حالانکہ گزشتہ کچھ وقت سے اداکارہ کافی کم پروجیکٹ میں نظر آرہی ہیں، لیکن اس کے باوجود ان کی لائم لائٹ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے ۔ ان دنوں وہ اپنے بولڈ لکس سے ہر کسی کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہی ہیں ۔

اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے، جس کو دیکھنے کے بعد ہر شخص کے پسینے چھوٹ گئے ہیں ۔ اداکارہ کلر فل ایک ڈوری پر ٹکی ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔ اس ساتھ اداکارہ نے میچنگ اسکرٹ پہن رکھا ہے ۔

شمع سکندر نے فینس کو اپنی اسٹائلش اداوں کا دیوانہ بنالیا ہے ۔ اداکارہ کے چاہنے والے ان کی تازہ تصویر پر جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی تعریف کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.