Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیف علی خان نے کنبہ کے ساتھ منایا 53 واں یوم پیدائش، دیکھئے سلیبریشن کی تصاویر

سوشل میڈیا پر سیف علی خان کے برتھ ڈے سلیبریشن کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں، جن میں اداکار کو اپنے کنبہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکار کی بہن صبا علی خان پٹودی نے یہ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا آج یوم پیدائش ہے ۔ اداکار آج اپنا 53 واں یوم پیدائش منارہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر سیف علی خان کے برتھ ڈے سلیبریشن کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں، جن میں اداکارہ کو اپنے کنبہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکار کی بہن صبا علی خان پٹودی نے یہ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔

سیف علی خان اپنے سب سےچھوٹے بیٹے جیہہ اور بہن صبا علی خان کے ساتھ پوز دیتے ہوئے ۔

سیف علی خان کے ساتھ ان کی دونوں بہنیں صبا اور سوہا علی خان ہے ۔

بڑے بیٹے ابراہم علی خان اور بہنوئی کنال کھیمو کے ساتھ گہری بات چیت کرتے ہوئے سیف علی خان ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.