ریویلنگ بلاوز میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے سڑکوں پر کرایا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل
میلبورن کے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے والی باہوبلی اسٹار تمنا بھاٹیہ ان دنوں اپنے گلیمرس لک کو لے کر سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے تازہ لک کو دکھایا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ یہ تصویریں اداکارہ نے میلبورن کی کسی اسٹریٹ یا سڑک پر شوٹ کراکر شیئر کی ہیں ۔
ہرے رنگ کی ساڑی میں تمنا بھاٹیہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
تمنا بھاٹیہ نے ساڑی کو میچنگ کٹ آوٹ بلاوز کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔
تمنا بھاٹیہ نے اپنے لک کو ایمرالڈ ایئرنگس سے ایکسیسرائز کیا ہے ۔