Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پیلے لہنگے میں اکشرا سنگھ نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس

 بھوجپوری کی خوبصورت اداکارہ اکشرا سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ خود سے وابستہ پوسٹس انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے پیلے کلر کے لہنگے میں تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

بھوجپوری سنیما کی بیوٹی آئیکن کہی جانی والی اکشرا سنگھ اکثر انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہیں اور سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ فینس انہیں فیشن آئیکن بھی کہتے ہیں اور لوگ ان کے فیشن سینس کی تعریف بھی کرتے ہیں ۔

اکشرا سنگھ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک خوبصورت کیپشن بھی لکھا۔ انہوں نے لکھا : ذرا نظروں سے کہہ دو نشانہ چوک نہ جائے ۔

اداکارہ کی تصاویر پر ایک یوزر نے لکھا : قیامت تو وہیں دوسرے نے لکھا : جان مارتارو ہو ۔ وہیں ایک اور نے لکھا : بیوٹیفل شیرنی ہمیشہ چمکتی رہو ۔

اگر تصاویر میں اکشرا سنگھ کے لک کی بات کی جائے تو اس میں اداکارہ نے اپنے بالوں کوکھلا چھوڑ رکھا ہے اور نیوڈ میک اپ اور سادگی کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.