اداکارہ شمع سکندر کی باتھ روم تصاویر ہوئیں لیک! کچھ اس انداز میں آئیں نظر، فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ شمع سکندر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں کو اداکارہ نے خود ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔
‘یہ میری زندگی ہے’ سے مشہور ہوئی اداکارہ شمع سکندر آج ٹی وی کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہیں ۔ شمع سکندر نے اپنے اداکاری کے کیریئر میں کئی ہٹ ٹی وی شوز میں کام کیا ہے۔ نیز وہ کئی میوزک ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ شمع سکندر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈنیس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹ اور گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے فینس کو دیوانہ بنا دیتی ہیں۔ دریں اثنا شمع سکندر کی باتھ روم تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ رہی ہیں۔
اداکارہ شمع سکندر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں کو اداکارہ نے خود ہی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔
تصاویر میں اداکارہ شمع سکندر باتھ ٹپ میں لیٹی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ان کے جسم پر صابن کا جھاگ نظر آرہا ہے ۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور اس پر جم کر کمنٹس کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔