گرین آوٹ فٹ میں اداکارہ راشی کھنہ کا گلیمرس انداز، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
ساوتھ اداکارہ راشی کھنہ نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گرین کلر کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ اس میں وہ اپنا خوبصورت لکھ دکھا رہی ہیں ۔ اس میں ان کا لک قابل دید ہے ۔
راشی کھنہ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن خود سے وابستہ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے گرین آوٹ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی اپنی اداوں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔
راشی کھنہ کی تصاویر پر لوگ جم کر کمنٹس بھی کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : ایک ہی دل ہے کتنی مرتبہ چراوگی ۔
راشی کھنہ کی تصویروں کو ڈھائی لاکھ سے بھی زیادہ لائیکس مل چکے ہیں ۔ اس میں اگر ان کے لک کی بات کی جائے تو وہ تصاویر میں گرین کلر کی پرنٹیڈ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔