Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اسپتال سے گھر آتے ہی اداکارہ عرفی جاوید نے پہن لی بلاوز کے بغیر ساڑی، پھر دیا اتنا بولڈ پوز

 بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں عرفی کو اسپتال میں بھرتی کروایا گیا تھا ۔ حالانکہ گھر واپس آتے ہی ایک مرتبہ پھر عرفی نے اپنے اسٹائل سے فینس کے ہوش اڑا دئے ۔ ان کی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل رہی ہیں، جن میں عرفی نے بلاوز کے بغیر ساڑی پہن رکھی ہے۔

انٹرنیٹ پر اپنی قاتلانہ اداوں سے لوگوں کو زخمی کرنے والی اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید اکثر و بیشتر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی تصویریں فینس کے ہوش اڑانے کیلئے کافی ہیں ۔

حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنا ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں ان کا انداز کسی کو بھی ان کا دیوانہ بناسکتا ہے ۔ عرفی نے بلیو شمری ساڑی پہن رکھی ہے ۔

بلاوز کے بغیر ساڑی میں عرفی جاوید کافی بولڈ لگ رہی ہیں اور اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس سے فینس کو زخمی کررہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.