وجے دیورکونڈا کیلئے آفت بنیں اننیا پانڈے کی کیوٹنیس پر فینس نے لٹایا پیار: تصویریں وائرل
اداکارہ نے اپنے اسٹائلش انداز سے نہیں بلکہ اپنے مختلف پوز سے تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ہر کوئی ان کے دلکش انداز کو پسند کر رہا ہے اور جم کرپیار لٹا رہا ہے۔
اننیا پانڈے اورنج رنگ کی فل سلیو میش ٹاپ اور وائٹ جینس میں منفرد گیٹ اپ میں نظر آ رہی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے اسٹائلش انداز سے نہیں بلکہ اپنے مختلف پوز سے تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ہر کوئی ان کے دلکش انداز کو پسند کر رہا ہے اور جم کرپیار لٹا رہا ہے۔
اننیا پانڈے بہت خوش نظر آرہی ہیں اور تصویروں میں ان کا کول موڈ صاف نظر آرہا ہے۔
دراصل اداکارہ ان دنوں ‘لائگر’ Liger کی رلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں اور جب بھی وہ اس کی تشہیر کرتی ہیں تو ان کا ایکسائٹمنٹ لیول کچھ اسی طرح ہوتا ہے۔