Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سفید ڈریس میں دکھایا تاپسی پنوں کا گلیمرس اوتار، تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ

اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ ان تصویروں میں سفید کلر کی ڈریس میں تاپسی کا خوبصورت انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تاپسی کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر پیار لٹا رہے ہیں اور تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔

ان دنوں تاپسی پنوں اپنے کئی پروجیکٹس کو لے کر کافی مصروف چل رہی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ اپنی فلم شاباش مٹھو میں نظر آئی تھیں ۔ حالانکہ ان کی یہ فلم باکس آفس پر زیادہ کمال نہیں کرپائی ، لیکن ان کی تازہ تصویریں ضرور سوشل میڈیا پر کمال دکھا رہی ہیں ۔

اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔

ان تصویروں میں سفید کلر کی ڈریس میں تاپسی کا خوبصورت انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.