Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ اونیت کور کی خوبصورتی پر فدا ہوئے فینس، الگ الگ انداز میں تصاویر وائرل

ایک مرتبہ پھر اونیت کور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان سبھی تصویروں میں اونیت کا الگ الگ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ الگ الگ ویسٹرن ڈریس میں اونیت کی خوبصورتی قابل دید ہے ، جس میں وہ کافی گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں ۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ اونیت کور کا انداز بالی ووڈ میں ڈیبیو سے پہلے ہی کافی بدلا بدلا نظر آرہا ہے ۔ اونیت کی تصویریں پچھلے کچھ دنوں سے لگاتار سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اونیت کور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔

الگ الگ ویسٹرن ڈریس میں اونیت کی خوبصورتی قابل دید ہے ، جس میں وہ کافی گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں ۔

انسٹاگرام پر اونیت کی ان تصویروں کو اب تک لاکھوں لوگوں نے لائیک کیا ہے اور فینس لگاتار ان کی تصویروں پر کمنٹ بھی کررہے ہیں ۔

بتادیں کہ سوشل میڈیا پر اونیت کے کافی زیادہ فالورس ہیں ۔ انسٹاگرام پر ان کے فالوورس کی تعداد آئے دن بڑھتی جارہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.